3 مارچ 2014 - 20:30
ایرانی وزیر خارجہ ٹوکیو پہنچ گئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف جاپانی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے ٹوکیو پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف  جاپانی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے ٹوکیو پہنچ گئے ہیں۔ ظریف جاپان کے دورے کے دوران جاپانی وزیر خارجہ اور جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی وزير خارجہ جاپان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔......./169